Skip to product information
1 of 4

Organic PIcks

Dr Rubina Best Product All Pakistan

Dr Rubina Best Product All Pakistan

Regular price Rs.2,499.00
Regular price Rs.3,499.00 Sale price Rs.2,499.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

پروڈکٹ انفارمیشن

یہ 100% قدرتی جڑی بوٹیوں کا امتزاج ہے جو میٹابولزم کو تیز کرتا ہے، چربی کو پگھلاتا ہے ۔ اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں۔


 

 


استعمال کا طریقہ

1. صحیح خوراک

  • آدھا چمچ پھکی ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے سے پہلے لیں۔

  • پھکی کو منہ میں ڈالیں اور نیم گرم پانی سے نگل لیں۔

  • 🚫 پانی میں گھول کر نہ پئیں۔

2. احتیاط

  • 🚫 چینی سے پرہیز کریں۔

  • 💧 روزانہ 3 سے 4 لیٹر پانی پئیں۔

  • 🍽️ کھانے کی مقدار کا خیال رکھیں، زیادہ نہ کھائیں۔

3. کھانے کا اصول

  • سادہ گھریلو کھانا کھائیں۔

  • ہمارے ای بُک میں موجود خاص ریسپیز استعمال کریں۔

  • پورشن کے حساب سے کھائیں۔

  • کوئی سخت ڈائیٹ نہیں! عام کھانا کھائیں مگر توازن کے ساتھ۔

  • ورزش ضروری نہیں 🏃♀️، لیکن اگر کریں تو نتائج اور تیز آئیں گے۔


 

View full details